نہج البلاغہ انعامی مقابلہ

محبّانِ امیر المؤمنینؑ کو کلام ِامامؑ سے مانوس کرنے اور مطالعہ کی تشویق دلانے کے لئے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ۔ نہج البلاغہ کو پڑھیں اور قیمتی انعامات حاصل کریں۔ پہلا انعام 12 ہزار روپے دوسرا انعام دس ہزار روپے تیسرا انعام آٹھ ہزار روپے چوتھا انعام پانچ ہزار روپے پانچ انعامات … نہج البلاغہ انعامی مقابلہ پڑھنا جاری رکھیں